بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور آئیں گے
تازہ ترین : 1
بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور ..

بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور آئیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بھارت کے نامور گلوکار میکا سنگھ عید الفطر کے بعد ایک مر تبہ پھر لاہور آئیں گے جبکہ وہ لاہور میں موبائل کمپنی کے نئے سیٹ کی لانچنگ کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی امکان ہے کہ ان کے دورہ لاہور اور مذکورہ تقر یب میں شر کت کے دوران پاکستان کے نامور گلوکار علی طفر بھی پر فارم کر سکتے ہیں مگر اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز تک ہو گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 12:46:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں