اداکارہ زری رواں ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گی ، قریبی عزیز کی شادی میں شرکت کرینگی ..
تازہ ترین : 1
اداکارہ زری رواں ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گی ، قریبی عزیز کی شادی میں ..

اداکارہ زری رواں ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گی ، قریبی عزیز کی شادی میں شرکت کرینگی ‘ ذرائع

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اداکارہ زری رواں ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گی جہاں وہ دو ہفتے تک قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آجائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ زری انگلینڈ میں اپنے قریبی عزیز کی شادی میں شرکت کرنے کے لئے جا رہی ہیں ۔ شادی میں شرکت کے بعد زری لندن کے تاریخی مقامات کی سیرو تفریح کے ساتھ شاپنگ بھی کریں گی ۔ جبکہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے آخر میں واپس پاکستان آجائیں گی ۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 12:30:18

اپنی رائے کا اظہار کریں