اداکارہ صوبیہ خان نے عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ کی ریکارڈنگ ..
تازہ ترین : 1
اداکارہ صوبیہ خان نے عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ ..

اداکارہ صوبیہ خان نے عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اداکارہ صوبیہ خان نے جوہر ٹاؤن میں عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ رائٹر افتخار عفی کے لکھے ہوئے مزاحیہ ڈرامہ عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گا جس میں صوبیہ خان سمیت دیگر متعدد اداکار شامل ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 12:30:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں