کراچی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، 2ملزمان گرفتار

پیر 15 جون 2015 11:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) کراچی کے علاقے گارڈن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کرکے ٹاگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے2 ملزما ن کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملو ث تھے، ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :