بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے 18 جون کو کھیلا جائے گا

پیر 15 جون 2015 11:44

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے 18 جون کو کھیلا جائے گا

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بنگلہ دیش اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 جون کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا ون ڈے 21 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 24 جون کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تمام میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :