سندھ بجٹ کیخلاف ایم کیو ایم کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد شہر میں جزوی ہڑتال ..
تازہ ترین : 1

سندھ بجٹ کیخلاف ایم کیو ایم کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد شہر میں جزوی ہڑتال رہی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جون۔2015ء) سندھ کے بجٹ کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اتوار کو ہڑتال کے اعلان کے بعد شہر میں جزوی ہڑتال رہی،شہر میں اگرچہ صبح کے وقت بعض علاقوں میں دکانیں ،مارکیٹ اور ٹرانسپورٹ بند تھی،تاہم دوپہر کے بعد تمام علاقوں میں معاملات زندگی معمول پر آگئے اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی سٹرکوں پر آگئی اور پیٹرول پمپس وغیرہ بھی کھل گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 00:04:22

اپنی رائے کا اظہار کریں