انتظامیہ ملک میں منصفا نہ انتخا بات نہیں چاہتی ، ڈی جی رینجرز ک کی رپورٹ میں شامل24نا م ظا ہر کیے جا ئیں، نا درا کی پوری عما رت بائیو میٹرک کی بنیاد پر کھڑی ہے، وہ پھر بھی با ئیو میٹرک انتخابات کرانے کو تیا ر نہیں ، سندھ میں دو پا رٹیو ں کے لو ٹ مار کے بعد تحریک انصاف کی بڑی گنجا ئش مو جود ہے، تحریک انصا ف سندھ کے آرگنا ئزر اور رکن قو می اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 14 جون 2015 19:47
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون۔2015ء) تحریک انصا ف سندھ کے آرگنا ئزر اور رکن قو می اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انتظامیہ چا ہتی ہی نہیں کہ پاکستان میں منصفا نہ انتخا بات ہو ، کرا چی کے حوا لے سے رینجرز کے ڈی جی نے جن24نا مو ں کی رپو رٹ دی ہے ان کے نا م ظا ہر کیے جا ئیں،پا کستان کا ایک بڑا ادا را نا درا جس کی پوری عما رت بائیو میٹرک کی بنیاد پر کھڑی ہے اور وہ ہم سے کہتا ہے کہ ہم با ئیو میٹرک انتخابات کرانے کیلئے تیا ر نہیں ، سندھ میں دو پا رٹیو ں کے لو ٹ مار کے بعد تحریک انصاف کی بڑی گنجا ئش مو جود ہے۔
آنے وا لی بلدیا تی الیکشن میں تحریک انصا ف سندھ میں بھر پور حصہ لے گی۔ اتوار ؛وٹھٹھہ میں تحریک انصا ف کے ورکر کنونشن کے بعد صحا فیو ں سے بات چیت کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
انھو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی سندھ کو جو ڑنا چا ہتی ہے کیوں کہ سندھ میں دو بڑی جما عتوں نے پیسے بنا نے کیلئے ایک دوسرے کو سا تھ دیا ہوا ہے۔ متحدہ اور پی پی پی کی کئی بار شادی اور طلا قیں بھی ہو چکی ہیں۔
لیکن حلالہ نہیں ہوا ہے۔ سندھ میں انفرااسٹریکچرڈولپمنٹ سرچارج کے ذریعے سندھ کو بیچ دیا گیا ہے جس سے سندھ کو سینکڑو ں روپے کا نقصان ہواہے، کیونکہ سندھ 70فیصد گئس فراہم کرتا ہے۔ پا کستان کا ایک بڑا ادا را نا درا جس کی پوری عما رت بائیو مئٹرک کی بنیاد پر کھڑی ہے اور وہ ہم سے کہتا ہے کہ ہم با ئیو میٹرک انتخابات کرانے کیلئے تیا ر نہیں ہے۔ دراصل ا نتظامیہ چا ہتی ہی نہیں کہ پاکستان میں منصفا نہ انتخا بات ہو۔ کرا چی کے حوا لے سے رینجرز کے ڈی جی نے جن24نا مو ں کی رپو رٹ دی ہے ان کے نا م ظا ہر کیے جا ئیں ، انھو ں نے کہا کے پی کے میں بلدیا تی الیکشن کے دوران ہلاکتوں کی ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔ اسلئے ہم سندھ میں منصفا نہ الیکشن کی توقع رکھ کر بہتر انتظا مات کا مطا لبہ کر رہے ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ سندھ میں منسٹرز اور وڈیرے ایرا نی تیل پر لڑائی کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا حکو مت سندھ کے وزیر داخلہ رہے ہیں وہ حکو مت سندھ کے بارے میں جو بول رہے ہیں وہ سچ ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان مو جو د تھے۔مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.