دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 14 جون 2015 17:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن منایا گیا۔ عالمی ادارہ صحت نے 2020ء تک دنیا بھر کے ممالک میں خون کے عطیات کی دستیابی کو ہدف بنایا ہے۔

(جاری ہے)

یہ نعرہ بھی لگایا گیا ہے کہ عطیہ خون بار بار دیا جائے۔ پاکستان میں موجود بلڈ بنکس اور عملہ عالمی معیار کے مطابق نہیں ہے

متعلقہ عنوان :