سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈی کے زیراہتمام سپوکن انگلش کے موضوع پر19واں کورس (کل)شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈی کے زیراہتمام سپوکن انگلش کے موضوع پر19واں کورس (کل)شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)ٹریننگ اکیڈی کے زیراہتمام سپوکن انگلش کے موضوع پر19واں کورس (کل)پیر کو ارٹ انیڈکرافٹ ویلج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جو18جون تک جاری رہیگا۔سی ڈی اے کے حکام کے مطابق کورس میں سی ڈی اے کے افسران شرکت کرینگے۔

وقت اشاعت : 14/06/2015 - 17:20:36

اپنی رائے کا اظہار کریں