ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں دستی بم کا دھماکہ  کسی جانی نقصان ..
تازہ ترین : 1
ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں دستی بم کا دھماکہ  کسی ..

ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں دستی بم کا دھماکہ  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

دھماکے کی جگہ سے مزید چار دستی بم بر آمد کر لئے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں دستی بم کا دھماکہ ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی دھماکے کی جگہ سے مزید چار دستی بم بر آمد کر لئے گئے پولیس کے مطابق ڈیال روڈ پر سی آر بی سی واپڈا کالونی کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا جس کے بعد جھاڑیوں میں آگ لگ گئی لوگوں کی اطلاع پولیس پہنچی تو موقع پر چار مزید دستی بم بھی بر آمد ہوئے پولیس نے بم دسپوزل سکواڈ کو طلب کر کے تمام دستی بم کو ناکارہ بنا دیا دھماکہ میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

وقت اشاعت : 14/06/2015 - 16:45:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں