Live Updates

زرداری پی پی کواپنی جاگیر سمجھتے ہیں شفقت محمود

پہلے پنجاب میں تعمیراتی کام نہیں ہوتے تھے پی ٹی آئی کے ڈر سے وہاں پر بھی کام ہورہا ہے  پی ٹی آئی کے ر ہنما کا انٹرویو

اتوار 14 جون 2015 16:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ آصف علی زر داری پیپلز پارٹی کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ آصف زرداری پی پی کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ آصف زرداری پی پی کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے پنجاب میں تعمیراتی کام نہیں ہوتے تھے تاہم اب پی ٹی آئی کے ڈر سے وہاں پر بھی کام ہورہا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات