ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے یوسف رضا گیلانی

اتوار 14 جون 2015 16:43

ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے 2010میں سیلا ب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر انہیں مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے تاہم وہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کر نے کو تیار ہیں

متعلقہ عنوان :