بھکر: داجل روڈ پر مسافر بس الٹ گئی ، 12مسافر زخمی
اتوار 14 جون 2015 15:47
بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء ) .بھکر میں داجل روڈ ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،حادثے میں 12مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ بھکر کے قریب ملتان سے ڈیرہ جانے والی مسافر بس داجل روڈ پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ
سے 12مسافر زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا۔۔4زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال بھکر منتقل کردیا گیا۔زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے اضلاع سے ہے۔پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.