خیبر پختونخوا کا مالی سال 2015-16ء کابجٹ ( پیر) کو پیش کیا جائے گا
اتوار 14 جون 2015 14:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) خیبر پختونخوا کا مالی سال 2015-16ء کا بجٹ( پیر) کو پیش کیا جائے گا بجٹ کا حجم 4 کھرب 67 ارب روپے کے لگ بگ ہوگا ۔ بجٹ کا تقریباً ایک فیصد حصہ تعلیم پر خرچ کیاجائے گا ۔ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن 10فیصد بڑھانے کی تجویز ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں ( پیر) کے روز مالی سال 2015-16ء کا بجٹ پیش کیا جائے گا صوبائی وزیر خزانہ مظفر طیب بجٹ پیش کرینگے خیبر پختونخوا کے مالی سال 2015-16ء کے بجٹ کا حجم 467 ارب رکھا گیا ہے بجٹ میں تعلیم کے لیے ایک کھرب روپے رکھنے کی تجویز کی گئی ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ کے لیے 150 ارب ، صحت کے شعبے میں 24ارب رکھے گئے ہیں ۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سستا گھی اور آٹا سکیم شروع کی جائے گی اور اس کے لیے پانچ ارب مختص کئے جائینگے صوبائی حکومت نے صوبے میں گندم پر بھی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے ارو اس کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دو ارب روپے مختص کئے جائینگے صوبے میں امن وامان کو بحال رکھنے کیلئے 35ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.