Live Updates

18 جون کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

اتوار 14 جون 2015 14:01

18 جون کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رمضان کا چاند 17جون کو نظر آنے کے امکانات کم ہیں جبکہ 18 جون کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو محکمہ موسمیات ذرائع نے مطابق 19 جون کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہونے کے قوی امکانات ہیں، رمضان کا چاند 17جون کو نظر آنے کے امکانات کم ہیں جبکہ 18 جون کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :