مصرکا3دن کیلیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحدکھولنے کااعلان
تازہ ترین : 1

مصرکا3دن کیلیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحدکھولنے کااعلان

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )مصر نے 3 دن کے لیے غزہ سے ملحقہ رفاح کی سرحد کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کوغزہ کی پٹی کے اندراورباہرجانیکی اجازت ہوگی۔مصررفاح سرحد کو 3دن کے لیے کھولا جارہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/06/2015 - 13:59:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں