رمضان کی آمد سے قبل سرگودھا میں 18اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اتوار 14 جون 2015 13:41
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )رمضان کی آمد سے قبل سرگودھا میں 18اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔جس کے مطابق بیس کلو آٹے کا تھیلا 760 روپے‘ چاول باسمتی سپر کرنل نیا 80 روپے فی کلو ‘ باسمتی سپر کرنل پرانا 115 روپے فی کلو جبکہ باسمتی 386 پچاس ر وپے فی کلو دستیاب ہو گا ۔
(جاری ہے)
اسی طرح چنا دال موٹی 85 روپے فی کلو ‘ دال مسور موٹی 124 روپے ‘ مسور باریک 160 روپے فی کلو ‘ دال ماش دھلی ہوئی 170 روپے ‘ دال مونگ دھلی ہوئی 150 روپے ‘ چھوٹا گوشت پانچ سو روپے او ربڑا گوشت 250 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تندوری روٹی (سو گرام ) پانچ رو پے ‘ نان سات روپے ‘ کالے چنے موٹے لوکل 80 روپے فی کلو ‘ سفید چنے موٹے لوکل 100 روپے فی کلو ‘ دہی 70 روپے فی کلو ‘ دودھ 60 روپے ‘ چینی کی قیمت 60 روپے فی کلو ‘ بیسن 90 روپے فی کلو ‘ سرخ مرچ 225 روپے فی کلو جبکہ برف تین روپے فی کلو میں دستیاب ہو گی ۔ گھی کے نرخ سیکرٹری انٹر پرائزز کے مقرر کردہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.