احسن خان رمضان المبارک کے حوالے نجی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کرینگے
تازہ ترین : 1

احسن خان رمضان المبارک کے حوالے نجی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کرینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) اداکار احسن خان رمضان المبارک کے حوالے نجی ٹی وی سے پیش کئے جانیوالے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ احسن خان رمضان المبارک کے دوران نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے ایک پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے اور ان دنوں وہ اس پروگرام کی ریکارڈنگ کرانے میں مصروف ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/06/2015 - 12:42:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں