آٹھویں قومی انڈر23- بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ پیر سے شروع ہو گی
اتوار 14 جون 2015 12:06
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیر اہتمام آٹھویں قومی انڈر23- بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ پیر سے یونیورسٹی آف ایگری کلچرل فیصل آباد میں شروع ہو گی۔
(جاری ہے)
پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ دو روزہ تک جاری رہے گی جس میں یکم جنوری 1993ء کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی شرکت کرنے کے مجاز ہوں گے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 10 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ریلویز، ہائرایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی)، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی، پاکستان واپڈا کی ٹیم اعزاز کے دفاع کرے گی
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.