ہالی ووڈ فلم ”انسائیڈ آوٴٹ “19جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

اتوار 14 جون 2015 11:28

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ”انسائیڈ آوٴٹ “کا پریمئیر ہوا ، جس میں کاسٹ سمیت دیگر ہالی وڈ ستارے شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

رنگا رنگ پریمئیر کے دوران مداح ہالی وڈ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب نظر آئے ، اینی میٹڈ فلم انسائیڈ آوٴٹ کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جو گاوٴں کی زندگی کے بعد شہری زندگی میں ڈھلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی بیٹی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، کامیڈی سے بھرپور یہ فلم 19 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :