فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ 26جون کو ریلیز ہو گی
تازہ ترین : 1

فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ 26جون کو ریلیز ہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ کے گانے ”چْنر“ کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ بالی ووڈ کی ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو“ کے گانے ”چْنر“ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں ورون دھون اور شردھا کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم26 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 14/06/2015 - 11:27:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں