برطانیہ کیسابق اسٹارفٹبالراب اداکاری بھی کریں گے
اتوار 14 جون 2015 11:27
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) فٹ بال کے سابق برطانوی کھلاڑی ڈیوڈ بیکہم بھی اب اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ہالی وڈ کی نئی مووی میں اہم کردار میں جلوہ گر ہونے والے ہیں بیکہم۔ڈیوڈ بیکہم برطانیہ ہی نہیں دنیا بھر میں اپنے غیر معمولی کھیل سے شہرت رکھتے ہیں صرف یہی نہیں ان کی شخصیت پرکشش اور جاذب نظر بھی ہے۔
(جاری ہے)
ان کی ہمسفر وکٹوریہ بیکہم جو صرف گلوکارہ ہی نہیں بلکہ فیشن کی دنیا کا ایک بڑا نام بھی ہیں۔
اب آرہے ہیں سابق برطانوی اسٹار فٹبالر اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی آزمائش کرنے کے لیئے۔ تاریخی کردار کنگ آرتھر پر بننے والی فلم میں کردار ادا کریں گے جس میں ان کے ساتھ شامل ہوں گے ہالی وڈ کے نامی گرامی اداکار فلم کی عکس بندی جلد شروع ہوگی ۔ ان کے پرستار اب اس بات کی امید کرتے ہیں کہ فٹبال کی طرح وہ یہاں بھی اچھی اداکاری کا مظاہرہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.