ایران طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کررہا ہے: امریکی میڈیا
تازہ ترین : 1
ایران طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کررہا ہے: امریکی میڈیا

ایران طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کررہا ہے: امریکی میڈیا

نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء) امریکی میڈیا کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ ایران طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کی جانب سے دعوہ کیا جارہا ہے کہ افغان طالبان کو ایران کی جانب سے تربیت اور مدد فراہم کی جارہی ہے۔ ایران نے طالبان کیلئے مالی اور اسلحے کی مدد میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایران خاموشی سے طالبان کے ساتھ مراسم بڑھاتا رہا ہے۔ایران کی جانب سے طالبان کو مالی اور اسلحے کی مدد فراہم کیے جانے کے بعد افغانستان میں امن کی صورتحال کو سنگین خطرات کا سامنا ہے۔
وقت اشاعت : 13/06/2015 - 23:46:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں