کوئٹہ میں مسلح افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ، بچی زخمی
تازہ ترین : 1

کوئٹہ میں مسلح افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ، بچی زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)کوئٹہ میں مسلح افراد کا گھر پر دستی بم حملہ ایک بچی زخمی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی بنگلزئی میں جاوید احمد نامی شخص کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس جاوید احمد کی بیٹی فائزہ بی بی شدید زخمی ہوگئی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ ملزمان فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے مزید کارروئی متعلقہ تھانہ کر رہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 23:10:35

اپنی رائے کا اظہار کریں