چاغی دالبندین کے 35یتیم بچوں کیساتھ تقریباً ڈھائی سویتیم بچوں کی کفالت کر رہے ہیں ،میر محمد عاصم سنجرانی
رمضان المبارک میں صوبہ بھر میں الخدمت غریبوں کے پراجیکٹس کیلئے فنڈزاکھٹاکریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان
ہفتہ 13 جون 2015 22:56
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدرمیر محمد عاصم سنجرانی نے کہا کہ رمضان المبارک میں صوبہ بھر میں الخدمت غریبوں کے پراجیکٹس کیلئے فنڈزاکھٹاکریں گے اس مقصدکیلئے رمضان ہی میں اکثر اضلاع میں ڈونر کانفرنس کا انعقادکیا جائیگااس وقت ہم چاغی دالبندین کے 35یتیم بچوں کیساتھ تقریباً ڈھائی سویتیم بچوں کی کفالت کر رہے ہیں جس میں یتیم بچوں کی تعلیم ودیگر ضروریات وکفالت کابہترین انتظام ہے اس کے ساتھ اس سال بلوچستان میں پانچ سو یتیم بچوں کی کفالت کا انتظام پور اکردیں گے ۔
یتیم کی کفالت ہم سب کا فرض اور قرض ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ دالبندین کے دوران منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں امیر ضلع دالبندین والخدمت کے ذمہ داران نے شرکت کی اس موقع پر رمضان المبارک میں دالبندین میں ڈونر کانفرنس کی تیاریوں کاجائزہ لیاگیا میر محمد عاصم سنجرانی نے ضلع چاغی کے تمام لوگوں خصوصا مخیر،تاجر برادری سے اپیل کی الخدمت کے یتیم بچوں کی کفالت سمیت دیگر پراجیکٹس کیلئے اپنی زکوٰۃ وصدقات الخدمت فاؤنڈیشن کو دیں تاکہ بے سہار اغریب عوام کی بہتر دیانت کیساتھ منظم اندازمیں خدمت کی جاسکیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.