بھارتی دھمکیوں کیخلاف اے پی ایم ایل کا احتجاجی مظاہرہ
بھارتی جارحانہ رویے سے اظہار نفرت‘بھارتی پرچم اور مودی کا پتلا نذر آتش
ہفتہ 13 جون 2015 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان کیخلاف بھارتی ہرزہ سرائی اور پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کیخلاف پرویز مشرف کی ہدایت پر افواج پاکستان کا مورال بڑھانے ‘افواج سے اظہاریکجہتی و اتحاد ‘جارحانہ بھارتی رویئے سے نفرت اور اس کی مذمت کیلئے آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور کراچی پریس کلب پر مظاہرہ کیا گیا ۔
ریلی و مظاہرے میں اے پی ایم ایل کے رہنماؤں و کارکنان کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندگان نے بھی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مظاہرے میں شامل ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سید وصی الدین ‘ انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین‘ کیپٹن غوری‘ مرز امصطفی ‘ محمد مشرف ‘ جمیل احمد ‘ تحقیق احمد خان عرف پیارے بھائی ‘ ظفر قریشی ‘ عبدالواحد ‘ سید عباس علی ‘ فیروزہ وارثی ‘ فہمیدہ جاکھرانی و دیگر عہدیداران نے بھارتی جارحانہ رویئے سے اظہار نفرت کیلئے بھارتی پرچم نذر آتش کیا اور پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا جلایا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.