درگئی،پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن مالاکنڈ کی سرکاری ہسپتالوں میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی
ہفتہ 13 جون 2015 22:20
درگئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء )پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن مالاکنڈ کا مالاکنڈ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں دوسرے روز بھی کام چھوڑ ہڑتال۔ پیرا میڈیکس کا درگئی بازار میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کی طرح درگئی مالاکنڈ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بھی پیرا میڈیکس نے دوسرے روز کام چھوڑ ہڑتال جاری رکھی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپرتال درگئی میں احتجاجی کیمپ منعقد کیا ۔
جس کے شرکاء نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال درگئی سے دارگئی بازار مین چوک اور واپسی کا احتجاجی مارچ کیا اور درگئی چوک میں احتجاجی دھرنا بھی دیا جہاں احتجاجی مارچ کے پیرا میڈیکس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم اے مالاکنڈ کے ضلعی صدر کمال الدین ، سکرٹری فنانس خیر الرحمان ، محمد نعیم خان اور دیگر نے اپنے خطاب میں صوبہ خیبر پختون خوا کے صوبائی حکومت اور وزایر اعلیٰ خیبر پختون خوا سے پیرا میڈیکس کے ٹائم سکیل کی نوٹیفیکیشن بجٹ سے قبل جاری کرکے بجٹ میں پیرا میڈیکس کے ٹائم سکیل کے لئے فنڈز مختص کرنے کا پر زور مطالبہ کیا اور کہا کہ پیرا میڈیکس اپنے مطالبات منوانے اور حقوق کے حصول تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.