پنجاب پولیس نے جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے 3ڈرون کیمرے خریدلئے

رمضان المبارک میں ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے پولیس کی تربیت کی جارہی ہے

ہفتہ 13 جون 2015 21:57

پنجاب پولیس نے جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے 3ڈرون کیمرے خریدلئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پنجاب پولیس نے جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے 3ڈرون کیمرے خریدلئے ،رمضان المبارک میں ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے پولیس کی تربیت کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے امن وامان کی بحالی ،جلسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ کیلئے3ڈرون کیمرے خریدلئے ہیں ان ڈرون کوبراق وین سے منسلک کیاجائیگا۔ڈرون کی مانیٹرنگ کاآغازیوم علیکے موقع پرکیاجائیگا۔ان ڈرون سے پہلے مرحلے میں جلسے جلسوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں مزیدڈرون خریدے جائیں گے۔مجرموں کے تعاقب کیلئے ڈرون کااستعمال کیاجائیگا۔رمضان المبارک ڈرون کے ذریعے جلسوں کی مانیٹرنگ کرنے کیلئے پنجاب پولیس کوخصوصی تربیت بھی دی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :