اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بجٹ کو بڑھا کر نئے مالی سال میں 156.534ملین روپے کردیا گیا، مراد علی شاہ
ہفتہ 13 جون 2015 21:49
کراچی ۔ 13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) حکومت سندھ نے گزشتہ سال اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص 143.291ملین روپے کے بجٹ کو بڑھا کر نئے مالی سال میں 156.534ملین روپے کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
اضافی طور پر 100ملین روپے بطور گرانٹ ان ایڈ مختص کیے گئے ہیں ،جو اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ان کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے خرچ کی جائے گی جبکہ سالانہ مالیاتی سال 2015-16میں اے ڈی پی میں مختص رقم بڑھ کر 567ملین روپے تک پہنچ گئی ہے۔
صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ ہفتہ کو یہاں سندھ اسمبلی میں بجت تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت سندھ تعلیمی نصاب میں اقلیتی برادری کی مذہبی کتابوں کو شامل کرے گی جو کہ یو این ڈیکلیئریشن 1981ء کے مطابق ہے جبکہ اقلیتی برادری کے ملازمت کا کوٹہ بھی 5 فیصد کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.