`بلدیا تی انتخابا ت کا لعدم قرار دیکر دوبا رہ الیکشن کر ائے جا ئیں،حاجی منظور خلیل `

ہفتہ 13 جون 2015 21:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پی کے 6یو نین کو نسل 81کے سا بقہ امیدوار حا جی منظور خلیل نے کہا کہ 30مئی کو ہو نے والے بلدیا تی انتخابا ت کو کالعدم قرار دیکر ان میں دوبا رہ الیکشن کر ائے جا ئیں اور یو نین کو نسل 81کے پرا ئز نڈ نگ آفیسر ، آر او اور متعلقہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او بمعہ پولیس نفری انکے خلاف انکو ئری کر کے معطل کر دیا جائے گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں پر یس کانفرس کر تے ہو ئے حا جی منظور خلیل کا کہنا تھا کہ پا کستان تحریک انصا ف کی حکومت میں ہو نے والے بلدیا تی انتخابا ت میں ریکا رڈ دھا ند لی ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ورکرز نے اسلحہ کی نو ک پر شہریو ں سے ووٹ پول کئے ہیں جبکہ کثیر تعداد میں جعلی ووٹ بھی پول کئے گئے ہیں ان کا مذ ید کہنا تھا کہ کا ر کنو ں نے خواتین کو تشدد کا نشا نہ بنایا گیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمر ان خان نے پختو ن قو م سے وعدہ کیا تھا کہ وہ نیا پا کستان بنائینگے لیکن وہ تعلیمی ادارو ں اور پولنگ سٹیشن میں نو جو ان نسل اور طلبا ء میں کلا شنکو ف کلچر کی فرو غ دے رہے ہیں جس کی ہم شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ بلدیا تی انتخابا ت کی وجہ سے خا ندا نو ں میں دشمنیاں پیدا ہو گئی رشتہ دار ایک دوسرے کے خو ن کے پیا سے بن گئے ہیں انہوں نے کہا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر درا نی کے احکامات کے با وجو د بھی پولیس اہلکارو ں پی ٹی آئی کے کا رکنو ں کی حما یت کی اور پی ٹی آ ئی کے کا ر کنو ں کے سا تھ مل کر بیلٹ پیپرز پر لوگو ں سے زبر دستی انگو ٹھے لگا ئیں ہیں جبکہ یہ انکشافا ت بھی سا منے آئی ہے کہ ایم پی ایز نے خود پولنگ سٹیشن میں گھس کر پولیس کو بھا ری رشو ت دے کران سے جعلی ووٹ پول کئے ہیں جس کے با ر ے میں کئی بار الیکشن کمیشن ، ڈپٹی کمشنر پشاور اور انسپکٹر جنرل آف پولیس نا صر درا نی کو تحریر ی در خوا ستیں دی ہو ئی ہے لیکن ان کی جانب سے کو ئی شنو ائی نہیں ملی انہوں نے پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمر ان خان ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا ، انسپکٹر جنرل آف پولیس نا صر درا نی اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ان الیکشن کو کا لعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کر ائیں جا ئیں اور متعلقہ پر ائز نڈنگ آفیسر ، پولیس اہلکا رو ں اور آر او کے خلاف انکو ئری کر کے ان کو معطل کر دیا جائے ۔

`

متعلقہ عنوان :