` وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،20ملزمان گرفتار
ایک کار، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون منشیات ، اسلحہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج `
ہفتہ 13 جون 2015 21:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،20ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کار، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون ،1کلو 360گر ام چرس ،20ڈبے بئیر ، 7بو تلیں شراب ، 340گر ام ہیر وئن ، اسلحہ5پسٹل، معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمدجبکہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پو لیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد شکیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو با ئل فون ، لیپ ٹا پ بر آمد کرلیا ۔
جبکہ گرفتار ملزم با بر شہزاد کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے دوران گشت ملزم نزاکت حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم عرفان مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 20ڈبے بئیر اور 7بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران ڈیو ٹی کا رنمبر QK-590جس کو سبز نمبر پلیٹ لگی ہو ئی تھی کو روک کر چیک کیا جس میں شعیب مرزا، صدام منوراور مظہر منظو ر سوارتھے جو سرکا ری نمبر پلیٹ کے متعلق کو ئی ثبو ت نہ دے سکے کو گرفتار کرکے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم شہزاد عرف شادہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 140گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ جبکہ چوری میں ملو ث دو ملزمات مسما ة ثر یا بی بی اور صبا ء بی بی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دو ملزمان محمد اشتیا ق اور محمد وسیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 200گر ام ہیر وئن اور ایک عدد 12بور پیٹر گن بر آمد کرلی۔جبکہ تو صیف الو ہا ب کے قبضہ سے مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر LRX-2232قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر ملزم محمد سعید سے 16عدد گا ڑ یو ں کی فا ئلیں قبضہ میں لے کر چیک کی ان میں پا نچ کے سا تھ اشٹام پپیرز لگے ہو ئے تھے جو تصدیق کر وانے پرجعلی پا ئے گئے ۔ ملزم ای ٹی آ فس عملہ سے سا ز باز کرکے گا ڑ یا ں رجسٹر کر واتا تھا پولیس نے ایک ملزم کا شف شبیر جو اپنے آ پ کو ای ٹی آ فس کا ملازم ظا ہر کر کے سا د ہ لو ح لو گو ں سے رقم بٹو رتا تھا کو بھی گرفتار کر لیا۔ جبکہ دوران گشت ملزم سمن عنا ئت کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 360گر ام چرس اور پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ اینٹی کا رلفٹنگ سیل پولیس نے دو ملزمان عطا ء محمد اور سمیع اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریوں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 3پیشہ ور بھکا ریوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف بھکا ری ایکٹ کے تحت کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.