علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمداشفاق جلالی نےکہا برمامیں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہیں

ہفتہ 13 جون 2015 20:37

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)برمامیں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمداشفاق جلالی نے کیا انہوں نے کہا اقوام متحدہ اور آئی سی پر شدید تنقید کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے انسانیت کو مایوسی کیا ایسے اپنے طرز عمل سے غیر کو غیرجانبدارثابت کرنا ہوگا کہ وہ صرف مسیحی ادارہ نہیں بلہ دنیا کے انسانوں کے حقوق کا محافظ ہے تمام امت مسلمہ مل کر ایسا لائحہ عمل تیار کریں جس سے برما کے مسلمانوں کو تحفظ اور حقوق مل سکیں۔