کھاریاں صفائی کے ناقص انتظامات
تازہ ترین : 1

کھاریاں صفائی کے ناقص انتظامات

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)ACکھاریاں نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سینٹری انسپکٹر کھاریاں کو معطل کردیا اور احسان الٰہی کو نیا سینٹری انسپکٹر تعینات کر کے ذمہ داریاں سونپ دی ہیںACکھاریاں افشاں رباب نے کہا کہ غفلت اور لاپرواہی برتنے والے کسی بھی ملازم یا آفیسر کیTMAمیں کوئی جگہ نہیں صرف کام کرنیوالے ہی رہیں گے ۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 20:32:28

اپنی رائے کا اظہار کریں