الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کھاریاں
تازہ ترین : 1

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کھاریاں

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)جلد الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل کھاریاں کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس میں ریڈیو۔ٹی وی اور نیوز الرٹ ایجنسیوں کے نمائندوں کو ہی ممبر شپ دی جائے گی ان خیالات کا اظہار سینئرصحافی سیدتنویرنقوی تحصیل رپورٹر" دن نیوز "ٹی وی چینل اور ریڈیوہمارا کھاریاں FM97نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ الیکٹرونک میڈیا کے لئے خدمات سرانجام دینے والے صحافیوں کو مضبوط اور الگ پلیٹ فارم فراہم کیا جارہا ہے ممبر شپ حاصل کرنے کے خواہشمند صحافی رابطہ کرسکتے ہیں0300-6286450

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 20:27:21

اپنی رائے کا اظہار کریں