صحافی فوزیہ سجاد کو دھمکیاں اور گالیاں دینے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ہفتہ 13 جون 2015 20:27

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) خاتون صحافی کو دھمکیاں اور گالیاں دینے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا صحافی فوزیہ سجاد کو عابد نامی موضع ڈلہ کانوجوان دھمکیاں دیتا تھا اور عزت شہرت کو کہناوئے الزام لگا کر نقصان پہنچارہا تھا جس پر خاتون صحافی نے تھانہ کھاریاں صدر میں درخواست دیASIخاور نے ایکشن لیتے ہوتے ملزم کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے خاتون صحافی کا کہناہے کہ مکمل انصاف حاصل ہونے کے بعد معافی دوں گی۔

متعلقہ عنوان :