کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز نے بلوچستان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 جون 2015 19:58

کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز نے بلوچستان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء) کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز نے بلوچستان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیرر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز شکار مری اور مدینہ مری نے بلوچستان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ نواب جنگیز مری کی قیادت میں لوگ قومی دھارے میں شامل ہورہے ہیں۔قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :