`دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنیوالی این جی اوز کو پاکستان میں کام کا کوئی حق حاصل نہیں،سراج الحق
چودھری نثار نے بالآخر ہمارے موقف کی تائید کر دی ہے،انتخابی دھاندلی کے بارے میں جو بھی فیصلہ کرے گا تمام سیاسی قوتیں تسلیم کریں گی،اس سے پاکستانی سیاست کا رخ متعین ہو گا، نومنتخب کونسلروں سے خطاب `
ہفتہ 13 جون 2015 19:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے کام کرنے والی این جی اوز کو پاکستان میں کام جاری رکھنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے بالآخر اعتراف کرکے ہمارے موقف کی تائید کر دی ہے۔وہ اتمانزئی چارسدہ میں جماعت اسلامی کے رہنما میجر اکبر خان کے حجرہ میں نومنتخب کونسلروں سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر ضلعی امیر مصباح اللہ،سابق امیر محمد ریاض خان اور میجر اکبر خان بھی موجود تھے۔سراج الحق نے کہا کہ ہم شروع سے کہتے آرہے ہیں کہ این جی اوز کے بھیس میں مغربی طاقتیں پاکستان میں اپنی ثقافت پھیلا رہی ہیں اس نظریاتی ملک کو توڑنا چاہتی ہیں۔اس پر ہمیں تنگ نظری کے الزام دیے جاتے تھے لیکن اب پاکستان کے سب سے ذمہ دار وزیر وزیرداخلہ نے اعتراف کرکے اس حقیقت سے پردہ اٹھا لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.