پاکستان کی موجودہ صورت حال میں اب صرف اللہ پر ہی بھروسہ کیا جا سکتا ہے،ڈاکٹر قدیر

ہفتہ 13 جون 2015 17:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورت حال میں نہ سیاستدانوں پر اعتماد کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری قوت پر بلکہ اب صرف اللہ پر ہی بھروسہ کیا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

” “ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں فوجی آمروں کی کارکردگی بہت بری رہی اور سیاستدان بھی عوام کی حالت بدلنے میں بری طرح ناکام رہے ۔ اب اللہ ہی ہمارے سب مسائل حل کر سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :