(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو عوام کئی بار آزما چکے ہیں دونوں جماعتیں ناکام ہوئیں‘ جب تک عام انتخابات میں دھاندلی کر نیوالوں کو انکے انجام تک نہیں پہنچا لیتے اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے
تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 13 جون 2015 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو عوام کئی بار آزما چکے ہیں دونوں جماعتیں ناکام ہوئی ہیں‘تحر یک انصاف میں جو ولولہ اور جوش ہے اسکی کسی اور جماعت میں کوئی مثال نہیں ملتی‘جب تک عام انتخابات میں دھاندلی کر نیوالوں کو انکے انجام تک نہیں پہنچا لیتے اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے ‘تحر یک انصاف کے نوجوانوں کو مزید جوش اور جذبے سے آگے بڑھنا ہو گا اور تحر یک انصاف ہی ملک سے بے روزگاری اور مہنگائی جیسے ایشوز کو ختم کر سکتی ہے ۔
وہ سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے وفدسے گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کر نیوالے ہم کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر نا ہو گا مگر حکمرانوں کی توجہ کھیلوں کے میدانوں کی بجائے اور معاملات پر مر کوز ہو چکی ہے جسکی وجہ سے ملک میں دہشت گردی اور دیگر جرائم میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.