اسلام آباد : حساس اداروں کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 17:25

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : اسلام آباد میں حساس اداروں نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق فاٹا کے مختلف علاقوں سے ہے جبکہ دہشت گرد تخریب کاری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں. تینوں دہشت گردوں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :