کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے دو بہن بھائی ڈوب گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 17:23

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : ہاکس بے پر سمندر کے قریب نہاتے ہوئے دو بہن بھائی ڈوب گئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق دو بہن بھائی ہاکس بے پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے. صدف اور دانش اپنی فیلمی کے ساتھ پکنک منانے آئے تھے . صدف کی عمر 30 سال جبکہ دانش کی عمر 40 سال بتائی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :