ماہر معاشیات وزیر خزانہ،روایت کے برعکس پریس کانفرنس میں ایک بھی سیاسی سوال نہ ہوا

ہفتہ 13 جون 2015 17:02

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں ایک بھی سیاسی سوال نہ پوچھا گیا ۔

(جاری ہے)

ماضی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنسز میں آئندہ مالی سال کیلئے پیش کئے جانیوالے بجٹ کے ساتھ ساتھ سیاسی سوالات پوچھنے کی بھی روایت رہی ہے تاہم ماہر معیاشیات وزیر خزانہ ہونے کی وجہ سے صحافیوں نے ان سے ایک بھی سیاسی سوال نہ پوچھا۔