سندھ اسمبلی ،سندھ اسمبلی کے لئے ترقیاتی بجٹ میں ایک ارب روپے مختص

ہفتہ 13 جون 2015 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں مالی سال 2015-16کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ سندھ اسمبلی کے لئے ترقیاتی بجٹ میں ایک ارب روپے ۔

(جاری ہے)

ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کے لئے 3 ارب ، ویمن ڈویلپمنٹ کیلئے ترقیاتی بجٹ 40 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :