سندھ بجٹ،زراعت کی ترقی کے لیئے ساڑھے 4ارب ،صحت کی ترقی کے کیلئے 13ارب اور تعلیم ..
تازہ ترین : 1

سندھ بجٹ،زراعت کی ترقی کے لیئے ساڑھے 4ارب ،صحت کی ترقی کے کیلئے 13ارب اور تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں 10ارب روپے مختص

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں مالی سال 2015-16کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ زراعت کے لیے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے 4 ارب روپے، صحت کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 13 ارب روپے۔ تعلیم کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 17:00:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں