سندھ اسمبلی،مالی سال 2015-16کیلئئے سندھ میں بجلی کے منصوبوں کیلئے 16 ارب 50 کروڑ روپے مختص

ہفتہ 13 جون 2015 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں مالی سال 2015-16کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں بجلی کے منصوبوں کیلئے 16 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تھرکول منصوبے کیلئے 9 ارب 79 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے ۔ تھرکول منصوبے کیلئے پانی کی فراہمی کیلئے 3 ارب تجویز کیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :