ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام آئندہ مالی سال کے بجٹ کے جائزہ اور سول سوسائٹی کے نکتہ ..
تازہ ترین : 1

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام آئندہ مالی سال کے بجٹ کے جائزہ اور سول سوسائٹی کے نکتہ نظر پر سیمینار پرسوں ہوگا

اسلام آباد ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)غیر سرکاری تنظیم پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام آئندہ مالی سال کے بجٹ کے جائزہ اور سول سوسائٹی کے نکتہ نظر پر سیمینار پیر کو ہوگا۔ سیمینار 3سے5بجے تک ایس ڈی پی آئی میں ہوگا۔ جس سے ڈائریکٹر وقار احمد ، ملک سہیل حسین ‘فہیم سرور ، صفیہ آفتاب نوید چیمہ (وزارت خزانہ)‘آغا مجیب احمد خان اور لیبر یونین کے نمائندے خطاب کرینگے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:38:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں