فیصل آباد؛جڑانوالہ میں پانچ بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کرزندگی کا خاتمہ ..
تازہ ترین : 1

فیصل آباد؛جڑانوالہ میں پانچ بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کرزندگی کا خاتمہ کرلیا

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)جڑانوالہ میں پانچ بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کرزندگی کا خاتمہ کرلیا ،چک نمبر 67گ ب کے رہائشی الله دتہ جوکہ پانچ بچوں کا باپ تھا اس کی بیوی گھریلو جھگڑے پر ناراض ہوکرمیکے گئی ہوئی تھی اس نے بیوی کو باربار منانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کرگلے میں پھندا ڈال کر زندگی ختم کرلی ،پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر واقع کی پوچھ گچھ شروع کردی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:38:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں