نیب اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ” اطلاعات کی آزادی اور ہر صورت دفاع“ ..
تازہ ترین : 1

نیب اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ” اطلاعات کی آزادی اور ہر صورت دفاع“ کے موضوع پر سیمینار پرسوں ہوگا

اسلام آباد ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ” اطلاعات کی آزادی اور ہر صورت دفاع“ کے موضوع پر سیمینار پیر کو ہوگا۔ جس کے مہمان خصوصی چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہونگے ۔ یہ سیمینار 10بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:36:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں