دوران ڈیوٹی میڈیکل ریپس سے ڈاکٹروں کی ملاقات پر پابندی عائد
عملدرآمد کیلئے تمام اضلاع کے ای ڈی اوزکو اچانک چھاپے مارنے کا حکم، ذمہ داران کیخلاف محکمانہ کاروائی کا بھی مکمل اختیار
ہفتہ 13 جون 2015 16:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) محکمہ صحت کے مطابق حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ دوران ڈیوٹی ڈاکٹر مریضوں پر توجہ دینے کی بجائے میڈیکل ریپس سے ملاقاتوں میں مصروف رہتے ہیں، ان سے خوش گپیوں میں زیادہ وقت گزارتے ہیں جس سے آنیوالے مریضوں کو نہ صرف ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ مریضوں کی مشکلات میں مزیداضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد حکومت نے تمام اضلاع کے ایم ایس اور ای ڈی اوز ہیلتھ کے علاوہ تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز اور بنیادی مراکز صحت کے ڈاکٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے دفاتر کے باہر دوران ڈیوٹی استقبالیہ بورڈ پر یہ تحریر نمایاں طور پر چسپاں کریں” میڈیکل ریپس سے معذرت “ڈاکٹرز ابھی نہیں مل سکتے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.