یونین کونسلز سطح پر” صفائی کے انتظامات کا جائزہ کاوٴنٹر “قائم ہوگا

یونین کونسلز سطح پر” صفائی کے انتظامات کا جائزہ کاوٴنٹر “قائم ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر محکموں کو حکومت پنجاب کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ وہ گرین پنجاب پروگرام کے تحت یونین کونسلز کی سطح پر صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے انتظامیہ سے تعاون کریں اس سلسلہ میں سمیت صوبہ بھر کے 9 مختلف اضلاع میں دیہی یونین کونسلوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے صفائی کے انتظامات کا جائزہ کاوٴنٹر “قائم ہوگا۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:25:58

اپنی رائے کا اظہار کریں